رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع 31اکتوبر بروز جمعرات سے شروع ہوگا ،اجتماع دو حصوں میں ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع امسال بھی دو حصوں میں منعقد ہو گا پہلے حصے میں لاہور ،پشاور ،ملتان اور کوئٹہ ڈویژن کے لاکھوں افراد شرکت کرینگے ۔