’’باپ کی توبہ‘‘  …سندھ پولیس کیخلاف نازیبا ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر نے معافی مانگ لی

کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کیخلاف نازیبا ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر نے معافی مانگ لی اور کہا مجھے ویڈیو نہیں بنانی چاہیے تھی، مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی۔ مجھے بہت شرمندگی ہے، خدارا مجھے معاف کردیں۔ میرے باپ کی توبہ ہے، آئندہ ایسی ویڈیو نہیں بنائوں گا۔

ای پیپر دی نیشن