اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے۔ پی ایم ڈی سی اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے
Oct 19, 2024