کراچی (آن لائن) انجمن اسلامی اصلاح برائے معاشرہ کے امیر حاجی گل احمدکی عدالت عالیہ سندھ میںگستاخانہ امریکی فلم کے خلاف آئینی درخواستوں کی مشترکہ سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس فاروق علی چنہ کی بینچ میں ہوئی۔ گستاخانہ فلم کیلفورنیا کے سینما پر دکھائی جس کا سنسر شپ سرٹیفکیٹ امریکی حکومت نے دیا لہٰذا پاکستان امریکہ سے کئے گئے معاہدے منسوخ کرے۔