گستاخانہ فلم کو سنسرشپ سرٹیفکیٹ دینے پر امریکی حکومت سے تمام معاہدے منسوخ کئے جائیں : سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

Sep 19, 2012

کراچی (آن لائن) انجمن اسلامی اصلاح برائے معاشرہ کے امیر حاجی گل احمدکی عدالت عالیہ سندھ میںگستاخانہ امریکی فلم کے خلاف آئینی درخواستوں کی مشترکہ سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس فاروق علی چنہ کی بینچ میں ہوئی۔ گستاخانہ فلم کیلفورنیا کے سینما پر دکھائی جس کا سنسر شپ سرٹیفکیٹ امریکی حکومت نے دیا لہٰذا پاکستان امریکہ سے کئے گئے معاہدے منسوخ کرے۔

مزیدخبریں