دلیپ کمار کی طبیعت میں مزید بہتری ہسپتال سے جلد گھر منتقل ہو جائینگے

Sep 19, 2013

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت بہتر ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور انہیں ہفتے کو گھر منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ دلیپ کمار 15 ستمبر کو طبیعت میں بے چینی کے باعث زیرعلاج ہیں۔

مزیدخبریں