چمن: امریکی ڈرون طیارہ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، لوگوں میں خوف و ہراس

Sep 19, 2013

چمن (ثناء نیوز) چمن میں امریکی ڈرون طیارے کی پرواز سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کچھ عرصہ خاموشی کے بعد ایک بار پھر امریکی ڈرون طیارہ نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ امریکی ڈرون طیارے نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی شہر چمن کے اوپر 5 گھنٹے تک پروازیں کیں۔ 3 ہفتے پہلے بھی میزائلوں سے لیس امریکی ڈرون طیارہ نے چمن شہر کے اوپر پروازیںکیں۔ 

مزیدخبریں