جمشید دستی نے 70 ساتھیوں سمیت گرفتاری دیدی ‘بند توڑنے سمیت دہشت گردی کے 5 مقدمات درج ہیں

Sep 19, 2014

مظفر گڑھ (آئی این پی) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 70 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی، ان پر بند توڑنے سمیت دہشت گردی کے پانچ مقدمات درج تھے۔ جمشید دستی اور ان کے 200 سے زائد نامعلوم ساتھیوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے ہاتھا پائی کے الزام پر تھانہ سٹی مظفر گڑھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں