اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم نے پاکستان کوئی خونریز جنگ لڑے بغیر، پُرامن ذرائع سے، اخلاقی اور فکری قوتیں بروئے کار لاکر، قلم کی طاقت سے حاصل کیا ہے جو تلوار سے کم طاقتور نہیں ہوتا، ہمارے برحق مقصد کو کامرانی نصیب ہوئی ہے۔
( 31 اگست 1947ئ)
31 اگست 1947ئ
Sep 19, 2014