فلم کے حوالے سے معاملات فائنل کرنے کیلئے جلد بھارت جاﺅنگی : لیلیٰ

Sep 19, 2014

لاہور(اےن اےن آئی )اداکارہ لےلیٰ نے کہا ہے کہ اصلاحی اور معےاری فلمےں وقت کی اہم ضرورت ہے ، پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کے لئے تما م سےنئرز کو آگے آنا ہوگا ۔ فلم انڈسٹری کی تباہی مےں اندر کے لوگ ملوث ہےں ۔دور حاضر مےں چند ڈائرےکٹر اچھی فلمےں بنارہے ہےں مگر یہ انڈسٹری کی دوبارہ بحالی اور بقا ءکےلئے ناکافی ہےں ۔ بہت جلد بھارت روانہ جاﺅں گی جہاں نئی بھارت فلم مےں کام کے حوالے سے معاملات فائنل کرونگی جس کےلئے پر عزم اورپر امےد ہوں ۔

مزیدخبریں