لاہور(نمائندہ سپورٹس)چیف سلیکٹر ہارون رشید کے بارے میں ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے انٹرنیشنل کرکٹر اور میچ ریفری مجاہد جمشید پر تین سال کی پابندی عائد کرد ی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے معطل ریفری مجاہد جمشید کو سزا سے بچانے کے لئے بورڈ کے ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ اور دیگر اہم افراد کی کوششیں ضائع ہوگئیں۔
چیف سلیکٹر ہارون رشید پر تنقید، میچ ریفری مجاہد جمشید پر 3سال پابندی عائد
Sep 19, 2015