لندن (بی بی سی رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے باؤلنگ ایکشن کو آئی سی سی کے قوانین کے مطابق بنانے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ ایک سالہ پابندی کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کی باؤلنگ ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کام آئے گی۔
یقین ہے باؤلنگ پھر ٹیم کے کام آئیگی: محمد حفیظ
Sep 19, 2015