سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان بھارت افتتاحی روز مدمقابل

Sep 19, 2015

لاہور (نمائندہ سپورٹس) سلطان آف جوہر جونیئرز ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی ٹیم 11 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ملائیشین شہر جوہر بارو میں کھیلا جائیگا۔

مزیدخبریں