لاہور (نمائندہ سپورٹس)ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، ڈیرن سیمی، کیرون پولارڈ، ڈیوین براوو اور سنیل نارائن کی شمولیت کے بعد اب آل راؤنڈر آندرے رسل نے بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں نے دستاویزات پر دستخط بھی کر دیے ہیں اور جلد آندرے رسل بھی کاغذی کارروائی مکمل کر لیں گے۔