اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ائرفورس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام ائربیسوں پر تمام سٹرٹیجک اثاثے محفوظ ہیں۔ بڈھ بےر پر جمعہ کی صبح دہشت گردوں کے ناکام حملہ کے بعد نوائے وقت کے استفسار پر بتایا گیا کہ دہشت گردی کے خطرہ کا پہلے سے علم تھا جس کے باعث تمام فضائی اڈوں، دفاتر اور رہائشی علاقوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔
ائرفورس ذرائع