لاہور (کامرس رپورٹر) فلور ملز اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق چےئرمےن پنجاب برانچ کے عہدے کے لئے چوہدری افتخار احمد مٹو بلا مقابلہ منتخب ہو گئے جبکہ خواجہ رےحان انجم سےنئر وائس چےئرمےن ، عثمان مقبول راجپوت، محمدعارف خان درےشک، محسن عباس موہل بلا مقابلہ وائس چےئرمےن محمد نعےم بلامقابلہ چےئرمےن سےنٹرل کمےٹی منتخب ہو گئے۔ نتائج کا حتمی اعلان 30 ستمبر کو اجلاسِ عام مےں کےا جائے گا ۔ فلور ملز اےسوسی اےشن سےنٹرل کمےٹی کے چےئرمےن عاصم رضا احمد اور رہنماو¿ں لےاقت علی خان اور مےاں محمد رےاض نے نومنتخب عہد،داروں کو مبارکباد دےتے ہوئے امےد ظاہر کی کہ نو منتخب عہددار انڈسٹری کی فلاح اور استحکام کےلئے اپنی بھر پور صلاحےتوں کا مظاہرہ کرےں گے۔