منی لانڈرنگ‘ عمران فاروق قتل کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے: مشرف

Sep 19, 2015

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے منی لانڈرنگ اور ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ اگر کوئی جماعت یا فرد کچھ غلط کرتا ہے تو وہ اس کا جواب دہ ہے۔اور ایم کیو ایم اِس وقت ایسے ہی مرحلے سے گزر رہی ہے۔مشرف

مزیدخبریں