اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ماڑی پٹرولیم کپمنی نے کرک بلاک میانوالی میں تیل اور گیس دریافت کر لی۔ اعلامیہ کے مطابق کرک بلاک سے یومیہ 33 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 160 بیرل تیل حاصل ہو سکے گا۔
تیل، گیس دریافت
Sep 19, 2015