استنبول (اے ایف پی) ترکی کے ضلع عسکودر میں ایک شہری نے شارٹس پہننے پر نرس پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ ملزم نے اونچی آواز سے کہا ”شارٹس پہننے والی خواتین کو مر جانا چاہئے“ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ نرس کا لباس غیرمناسب تھا اور وہ غصے میں آ گیا۔
حملہ
استنبول: ”شارٹس پہننے والی خواتین کو مر جانا چاہئے“ ترک شہری کا نرس پر حملہ‘ زخمی کر دیا
Sep 19, 2016