جاپان کنواروں کی بڑھتی تعداد سے پریشان

Sep 19, 2016

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان ہو گیا ہے۔ شادی کے لئے پرکشش مراعات اور بچوں کو پالنے کیلئے حوصلہ افزا اقدامات کے باوجود جاپانی حکومت کی کوششیں مثبت سمت جاتی دکھائی نہیں دیتی۔ امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق جاپان کو آبادی سے متعلقہ کئی چیلنجزکا سامنا ہے۔

مزیدخبریں