فلسطینی سپریم کورٹ نے8اکتوبر کوہونے والے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روک دیا

Sep 19, 2016

رام اللہ (اے این این) فلسطین کے مرکزی الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ اس نے سپریم کورٹ کے حکم پر8 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا عمل فوری طور پر روک دیا ہے۔ الیکشن کمشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کی کمشن نے پچھلے دو ماہ کے دوران بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے سرتوڑ کوشش کی تاکہ ملک میں سیاسی انتشار ختم ہو اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ماحول سازگار بنایا جائے۔

مزیدخبریں