عراق : فلوجہ کے شہریوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع

فلوجہ (اے پی پی) عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کی آزادی کے تین مہینے کے بعد اس شہر سے بے گھر ہو جانے والے باشندوں نے اتوار کی صبح سے اپنے گھروں کو واپسی شروع کر دی ہے، فلوجہ شہر کے باشندے جو داعش کے قبضے کے بعد وہاں سے محفوظ مقامات کی جانب چلے گئے تھے اب لوٹنا شروع ہو گئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن