راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)پاکستان مسلم لےگ ن کے اےم اےن اے ملک ابرار احمد اور اےم پی اے ملک افتخار احمد لاہور مےں
NA - 120 کے ضمنی الےکشن مےں محترمہ کلثوم نواز کی بھاری اکثرےت سے کامےابی کے بعد پےر کی شام واپس راولپنڈی پہنچ گئے پشاور روڈ کوہ نور مل کے سامنے اپنے پبلک سےکرٹرےٹ پہنچنے پر کارکنوں اور اہل علاقہ نے ان کا والہانہ استقبال کےا اور مٹھائی تقسےم کی گئی ملک ابرار احمد اےم اےن اے نے کہا کہ اللہ تعالی نے پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست سے دوچار کےا ہے اور NA - 120 مسلم لےگ ن کا قلعہ ثابت ہوا ہے ۔
ملک ابرار