راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس فرخ عرفان خان اور جناب جسٹس شاہد امےن نے کلےام شرےف دربار سے متعلق دو انٹرا کورٹ اپےلوں کو نمٹاتے ہوئے ماتحت عدالت کو حکم دےا کہ وہ دربار کا کنٹرول محکمہ اوقاف کو دےنے کے نوٹےفکےشن کے خلاف دائر کےس کی سماعت اےک ماہ مےں مکمل کرے عدالت عالےہ مےں اےڈےشنل اےڈووکےٹ جنرل پنجاب راشد حفےظ ، محکمہ اوقاف کے وکےل شوکت رﺅف صدےقی ،سائےں اسرار کے وکےل مجےب الرحمٰن کےانی ، ڈسٹرکٹ منےجر اوقاف زاہد اقبال پےش ہوئے ۔
نمٹادےا