سٹیٹ بنک نے بنک آف چائینہ کو بنکاری کی اجازت دیدی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے بنک آف چائینہ کو بنکاری کی اجازت دیدی۔ سٹیٹ بنک نے مئی 2017ء میں بنکاری کا لائسنس دیا تھا۔ بنک آف چائنیہ سی پیک کے منصوبوں کی فنانسنگ میں مدد فراہم کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن