اسلام آباد (نوائیوقت رپورٹ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے این او سی جاری کر دیا۔ مہمند ڈیم دریائے سوات 3 ارب ڈالر کی لاگت سے بایا جائے گا۔ مہمند ڈیم کی تعمیر ستمبر2018 میں شروع اور تکمیل2024 تک متوقع ہے۔ 6 لاکھ76 ہزار ایکڑ اراضی سیراب، 800 میگا واٹ بجلی پیدا ہو سکے گی۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے مہمندڈیم کی تعمیر کیلئے این او سی جاری کر دیا
Sep 19, 2017