تمام مکاتب فکر کے علماءکا محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے پر اتفاق


اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں اجلاس ہوا گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے ( صفحہ10بقیہ42) اس اجلاس میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے ممتاز علماءکرام اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی اجلاس میں محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے سے متعلق امور پر غور کیا گیا، اجلاس میں علماءکرام اور مشائخ نے ایک جامع ضابطہ اخلاق پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ قومی اور ملکی حالات و معاملات میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام متفق اور متحد رہیں گے۔
علماءاتفاق

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...