محکمہ امداد باہمی کی جانب سے ڈینگی مکاﺅ مہم کے سلسلہ میں واک اور سیمینار آج ہوگا

Sep 19, 2017

لاہور (پ ر) محکمہ امدادی باہمی کی جانب سے ڈینگی مکاﺅ مہم کے حوالے سے واک اور سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ آج بعد از دوپہر 2:30 بجے بمقام کمیونٹی سنٹر پی سی ایس آئی آر فیز II نزد شوکت خانم کینسر ہسپتال واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب شہریار سلطان، رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب مرزا محمودالحسن، محکمہ امدادی باہمی کے سینئر افسران اور کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز کے ممبران شریک ہونگے۔

مزیدخبریں