شیخ رشید کی نااہلی کیلئے درخواست سپریم کورٹ پرسوں سماعت کریگی

Sep 19, 2017

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کیسماعت جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بنچ 21 ستمبر کو کرے گا۔ شکیل اعوان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ 

مزیدخبریں