کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں ایف سی کو حاصل پولیس اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایف سی کے حامل پولیس اختیارات کی میعاد 18 اگست کو ختم ہو گئی تھی۔ پولیس اختیارات کے تحت ایف سی کو چھاپوں‘ گرفتاری کا اختیار حاصل ہوگا۔