عہد ساز صحافی آغا شورش کاشمیری کی کتاب اسلام کے غدار شائع

لاہور (پ ر) عہد ساز صحافی اور ادیب آغا شورس کا شمیری کی کتاب اسلام کے غدار مرزا غلام احمد قادیانی سے مرزا ناصر احمد قادیانی تک ان کے تمام خوفناک منصوبوں کے انکشاف پر مبنی علامہ عبدالستار عاصم محمد فاروق چوہان اور جناب محمد متین خالد کی زیر نگرانی قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام شائع ہو گئی کتاب میں قرآن و سنت کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ قادیانی کسی بھی حوالے سے اسلام اور پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے مقامی سطح اور عالمی سطح پر کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جس سے اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچا ہوا کتاب حاصل کرنے کیلئے قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل یژب کالونی والٹن روڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن