لاہور (پ ر) مسلم لیگ یوتھ ونگ راج گڑھ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت عبدالرحیم نے کی جس میں چوہان اور طارق ارشد ذیشان معظم نے کہا کہ راج گڑھ میں دو ماہ سے سٹریٹ لائٹ خراب ہیں گلی 80-81 میں بارہا شکایت کروانے کے باوجود سٹریٹ لائٹ درست نہیں ہو سکیں انہوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔