لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کے اعلان کے مطابق پنجاب میں پولیس ریفارمز کے لئے سابق آئی جی پولیس خیبر پی کے ناصر خان درانی کی سربراہی میں کمشن قائم کرنے کو پنجاب حکومت نے عملی شکل دے دی ہے اور محکمہ داخلہ پنجاب نے کمشن کے چیئرمین کے لئے ناصر خان درانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔