اسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےپرتحریک انصاف کاردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ہم عدالتوں کامکمل احترام کرتےہیں۔پاکستان میں عدالتیں آزادہیں۔فوادچوہدری نے کہا کہپہلےفیصلوں کی طرح آج کےفیصلےکااحترام واجب ہے۔قومی احتساب بیوروایک آزاداورخودمختارادارہ ہے۔نیب سرگرمیاں خودکرتاہے،حکومت کاکوئی کردارنہیں۔حکومت،عوام کرپشن میں ملوث افرادکیخلاف کارروائی چاہتےہیں۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اس بنیادی ہدف کاحصول یقینی بنائےگی۔شریف خاندان کے کردار کے حوالے سے قوم کی نظروں میں کوئی ابہام باقی نہیں۔