روس میں 70 پادریوں کی مظاہرین کے خلاف کارروائی روکنے کی درخواست

Sep 19, 2019

ماسکو(اے پی پی) روس کے دارلحکومت ماسکو میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد 70 سے زائد روسی پادریوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ مظاہرین اور راہگیروں کے خلاف فوجداری مقدمات کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔

مزیدخبریں