بھارتی جنگی جنون سے دنیا کا امن خطرے میں پڑ گیا: قمر الزماں بابر

لاہور (پ ر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون سے دنیا کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اسلحہ کی دوڑ عالمی امن کیلئے سب سے بڑا رسک ہے۔ عالمی برادری بھارت کو اسلحہ کی غیرمتناسب تعداد سے باز رکھے۔ مودی سرکار کے ہمسایوں سے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز رویہ سے دنیا آگاہ ہے۔بھارت نے نہ صرف ہمسایوں کو تنگ کر رکھا ہے بلکہ بی جے پی کے انتہا پسند حکومت اپنے عوام کیلئے بھی عذاب ثابت ہوئی ہے۔ بھارت صرف کٹر ہندوؤں کا ملک بن چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...