لندن میں جائیدادوں کا حصہ لینے کیلئے  متحدہ نے بانی پر مقدمہ دائرکر دیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم  نے لندن میں باقی متحدہ پر مقدمہ کر دیا۔ وکیل ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق لندن میں جائیدادوںکا قبضہ حاصل کیا جائے گا۔  بانی متحدہ کے خلاف برطانیہ میں مقدمہ دائرکر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن