ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے مئی 2015 سے قبل کے جی آئی ڈی سی واجبات وصولی روک دی 

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے مئی 2015 سے قبل کے جی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی تاحکم ثانی روک دی۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کردیا۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ مئی 2015 سے قبل کے جی آئی ڈی سی کے واجبات کی وصولی سیکشن 8 کی خلاف ورزی ہے۔ مئی 2015 سے قبل کے جی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی کا اقدام کالعدم اور کیس کے حتمی فیصلے تک 2015 سے قبل کے جی آئی ڈی سی کے واجبات کی وصولی رد کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن