لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ عمران اسماعیل دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے انہیں گورنر پنجاب چودھری سرور نے لاہور دورے کی دعوت دی تھی عمران اسماعیل تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
چودھری سرور کی دعوت پر گورنر سندھ 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
Sep 19, 2020