اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی گیس میں زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک مؤخر کر دیا۔ احتساب عدالت نے جج اعظم خان 23 ستمبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے گزشتہ سماعت پر آصف علی زرداری کے وکیل نے استدعا کی کہ ٹھٹھہ واٹر سپلائی میگا منی لانڈرنگ ریفرنس خارج اور آصف زرداری کو بری کیا جائے جبکہ نیب نے آصف زرداری کے ریفرنس خارج کرنیکی درخواست کی مخالفت کر دی تھی۔
3 ریفرنس خارج کرنے کیلئے زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک مؤخر
Sep 19, 2020