سانحہ اے پی ایس: چیف جسٹس کی سربراہی  میں 3 رکنی بنچ 25 ستمبر کو سماعت کرے گا

Sep 19, 2020

 اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں