پی ایچ ایف کا اظہار تعزیت 

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ اورتمام ہاکی فیملی نے حبیب الرحمن شتی کے چھوٹے بھائی کے انتقال پران سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحوم کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلئے صبر جمیل عطاکرنے کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...