لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات محکمہ داخلہ کے سپرد کردیں،نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظرصادق مسعود صابر کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ 2 ملتان اورتقرری کے منتظرمحمد زاہد غزنوی کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال تعینات کیا جائیگا۔
خدمات محکمہ داخلہ کے سپرد، صادق مسعود انسداد دہشت گردی عدالت ملتان زاہد غزنوی ساہیوال تعینات ہوں گے
Sep 19, 2021