خدمات محکمہ د اخلہ کے سپرد، صادق مسعود انسداد دہشت گردی عدالت ملتان  زاہد غزنوی ساہیوال تعینات ہوں گے

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات  محکمہ داخلہ کے سپرد کردیں،نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظرصادق مسعود صابر کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ 2 ملتان  اورتقرری کے منتظرمحمد زاہد غزنوی کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال تعینات کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن