لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات محکمہ داخلہ کے سپرد کردیں،نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظرصادق مسعود صابر کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ 2 ملتان اورتقرری کے منتظرمحمد زاہد غزنوی کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال تعینات کیا جائیگا۔
خدمات محکمہ د اخلہ کے سپرد، صادق مسعود انسداد دہشت گردی عدالت ملتان زاہد غزنوی ساہیوال تعینات ہوں گے
Sep 19, 2021