ملتان (جنرل رپورٹر)لاسال کرکٹ کلب ملتان کے صدر حافظ محمد افضل کے مطابق کلب کی جنرل باڈی کا ایک اجلاس 26 ستمبر دن 11 بجے کلب کے مرکزی دفتر مکان نمبر 1051 جے اعوان سٹریٹ المصطفی کالونی خانیوال روڈ ملتان منعقد ہوگا اجلاس میں پی سی بی کے ماڈل کلب آئین کے بارے میں شرکا ء کوآگاہ کیا جائیگا۔