افغانستان میںعوام کی نمائندہ حکومت بنائی جائے: ایرانی صدر

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹیلی وژن پر بیان میں کہا کہ افغانستان میں تمام افغان عوام کی نمائندہ حکومت بنائی جائے۔ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی پورے خطے کے لیے خطرناک ہے۔ افغان سرحد پر داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ایرانی صدر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...