فلسفیانہ جانچ‘

Sep 19, 2022


فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے اپنے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (خدا کی عادت) کہتا ہے۔ فطرت کو ایک زندہ اور ہمیشہ بڑھنے والا جسم نامی سمجھنا چاہیے جس کی ترقی اور نشوونما کی کوئی آخری بیرونی حد نہیں۔ 
(علامہ ا قبال کے خطبہ ’’مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ‘‘ سے اقتباس)  

مزیدخبریں