افغان باشندہ ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ گیا، پولیس نے بچالیا 

Sep 19, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں افغان باشندہ ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ گیا پولیس نے بروقت پہنچ کر اسے وہاں سے اٹھا دیا پولیس نے افغان باشندے ایمان اللہ کو تحویل میں لے لیا اور بتایا کہ اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے اقدام خود کشی کیا ہے پولیس مزید تفتیش میں مصروف ہے ۔

مزیدخبریں