اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کا دل کی تکلیف کے باعث انتقال ہوگیا ہیڈ کانسٹیبل جعفر حسین بیلٹ نمبر 533 چھٹی پر تھے جنہیں اتوار کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ وفات پاگئے گئے مرحوم چشمہ شاہ پور کے رہائشی تھے۔
ہیڈ کانسٹیبل جعفر حسین عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے
Sep 19, 2022